برگجر: (بڑگجر / برگرجر) اصل میں گجر نسل سے تعلق رکھنے والا قبیلہ ہے جو بعد میں راجپوتوں میں داخل ہوا۔ چونکہ راجپوتوں کی تخلیق گجر، جٹ، آہیر اور کچھ دوسرے قبائل کے اشتراک سے ہوئی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. رانا علی، حسن چوھان (1998)۔ تاریخ گجر: ماضی اور حال۔ چوھان پبلشرز۔ ص 175۔ ISBN:978-81-7154-205-5