برہان الدین الکرکی فقہ حنفی کے مشہور و معروف فقیہ اور مفتی ہیں۔ ابن الکرکی بھی انھیں کہا جاتا ہے۔
فقہ حنفی میں عموما جب لفظ فیض آتا ہے تو اس سے فیض المولی الکریم علی عبدہ ابراھیم کی طرف اشارہ ہے۔ یہ دو جلدوں میں فتاویٰ کی کتاب ہے اور مخطو طہ ہے۔ اس کے مصنف ابن الکرکی ہیں۔ آپ کا پورا نام ابرا ہیم بن عبد الرحمٰن ابو الو فاء برہان الدین الکرکی ( 835ھ، 922ھ) ہے۔ کرک مشرقی اردن میں ایک مقام ہے۔ آپ علاّمہ ابن الہمام کے تلمیذ ہیں۔ فتاویٰ کرکی سے سے بھی یہی کتاب مراد ہوتی ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. فتاویٰ شامی، مؤلف: ابن عابدين، ناشر: دار الفكر للطباعۃ والنشر۔ بيروت۔