برہما ورت
سرسوتی اور گھگر دریاؤں کے درمیان ایک مقام۔ ضلع کرنال کا شمال مغربی علاقہ۔ جس کی زرخیزی و شادابی کی تعریف ویدوں میں بیان ہوئی ہے۔ اب یہ علاقہ غیر آباد اور غیر ذی روح ہے۔ مذکورہ دریاؤں کا پانی جھیل کی صورت میں اکھٹا کر کے کیتھل کے علاقے کو سیراب کیا جاتا ہے۔