لباس نہ پہننے کی حالت کو برہنگی یا ننگا پن کہا جاتا ہے۔[1] جان بوجھ کر لباس پہننا انسانی فطرت ہے۔ انسان مختلف عناصر سے بچاؤ کے لیے کپڑے پہنتا ہے مثلاً سورج سے انسانی جلد کے رنگ کی حفاظت کے لیے اور ٹھنڈے موسم میں سردی سے بچنے کے لیے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "nudity – Definitions from Dictionary.com"۔ Dictionary.reference.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-10-17
  2. M. A. Toups؛ A Kitchen؛ J. E. Light؛ D. L. Reed (2011)۔ "Origin of clothing lice indicates early clothing use by anatomically modern humans in Africa"۔ Molecular Biology and Evolution۔ ج 28 شمارہ 1: 29–32۔ DOI:10.1093/molbev/msq234۔ PMC:3002236۔ PMID:20823373