بریتھلائزر
بریتھلائزر (انگریزی: Breathalyzer) ایک ایسا آلہ ہوتا ہے جس سے سانس کے ذریعے خون میں الکحل کی مِقدار جانچنی جا سکتی ہے۔
اس آلے کا کثرت سے استعمال کئی ممالک کی پولیس کرتی ہے۔ سڑکوں پر پولیس مشتبہ گاڑیوں کو روکتی ہے اور ان کے ڈرائیوروں کی جانچ کرتی ہے کہ وہ کس درجے تک شراب پی چکے ہیں۔ ایسے ڈرائیوروں پر قانونی کارروائی کی جاتی ہے جو اجازت کی سطح سے زیادہ شراب پیتے ہیں۔ یہ جانچ اور گرفت اس لیے بھی ضروری ہے تاکہ سڑکیں محفوظ اور پی کر شراب کرنے سے حادثات پیش نہ آئیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر بریتھلائزر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
بریتھلائزر کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |