برینڈی ایک قسم کی شراب ہوتی ہے جو ڈچ زبان کے لفظ برینڈیوائین سے نکلا ہے جس کے معنی جلی ہوئی وائین کے ہیں - اس کو وائین کی تقطیر کرکے تخلیق کیا جاتا ہے اور اس میں الکوحل کی مقدار 35 سے 60 فیصد ہوتی ہے -