بریٹ لوئس ڈی اولیویرا (پیدائش: 28 فروری 1992ء) انگریزی کرکٹ کھلاڑی، دائیں ہاتھ کا بلے باز اور لیگ اسپن باؤلر ہے جو فی الحال ورسٹر شائر کے لیے کھیلتا ہے۔ انھوں نے اگست 2011ء میں یارکشائر کے خلاف لسٹ اے میچ میں ورسٹر شائر کے لیے ڈیبیو کیا۔ ڈی اولیویرا نے جولائی 2016ء میں ورسٹر شائر کے ساتھ ایک نئے 3سالہ معاہدے پر دستخط کیے۔ [1] ڈی اولیویرا انڈر 13 سطح سے ورسٹر شائر کے لیے کرکٹ کھیل رہے تھے۔ [2][3]

بریٹ ڈی اولیویرا
شخصی معلومات
پیدائش 2 فروری 1992ء (32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ووسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
وورسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب (2011–)
میریلیبون کرکٹ کلب (2018–2018)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

بریٹ ڈی اولیویرا ڈیمین ڈی اولیویرا کے بیٹے ہیں جو اس سے قبل ورسٹر شائر کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل چکے تھے اور ان کی اکیڈمی کے ڈائریکٹر تھے۔ ان کے دادا سابق انگلینڈ اور ورسٹر شائر کے بلے باز باسل ڈی اولیویرا تھے۔ یارکشائر کے خلاف کھیلنے پر ڈی اولیویرا ورسٹر شائر کے لیے کھیلنے والے اپنے خاندان کی تیسری نسل بن گئے۔ [4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Dolly Signs New Three Year Contract After Rewarded for Prolific Season – Worcestershire CCC" 
  2. "Worcestershire hand deals to D'Oliveira and Harrison"۔ BBC Sport۔ 23 September 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2011 
  3. "Brett D'Oliveira signs for Worcestershire"۔ ESPNcricinfo۔ 23 September 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2011 
  4. "Brett D'Oliveira Cricinfo profile"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2011