بریڈیس
بریڈیس (Brades) مانٹسریٹ کا (باضابطہ) دارالحکومت ہے۔ جبکہ پلایماؤت (Plymouth) مانٹسریٹ کا قانونی دارالحکومت ہے۔
Brades Estate | |
---|---|
شہر | |
مانٹسریٹ کے اندر بریڈیس کا محل وقوع | |
ملک | برطانیہ |
برطانوی سمندر پار علاقہ | مانٹسریٹ |
آبادی | |
• کل | ca 1,000 |
منطقۂ وقت | بحر اوقیانوس (UTC-4) |