بزنس انالٹکس (انگریزی: Business analytics) ان صلاحیتوں، ٹکنالوجی اور عمل کا نام ہے جن کے ذریعے کاروبار کے ماضی کی کارکردگی کی تحقیق اور مسلسل تفتیس کی جاتی ہے تاکہ مستقبل میں بہترین فیصلے لیے جا سکیں اور بہتر منافع کمایا جا سکے۔[1] بزنس انالٹکس میں ڈیٹا اور شماریات کو نیے زاویے سے دیکھا جاتا ہے جس سے کاروبار جی کارکردگی کو الگ طریقے سے دیکھنے میں مدد ملتی ہے۔ اس کے برعکس بزنس انٹیلیجینس میں متعیق میترکس کو اپنا کر ماضی کی کارکردگی اور مستقبل کی پلاننگ پر توجہ دی جاتی ہے۔ یہ ڈیٹا اور شماریات پر مبنی ہوتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Beller، Michael J.؛ Alan Barnett (18 جون 2009)۔ "Next Generation Business Analytics"۔ Lightship Partners LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-06-20