بستی اللہ بخش ایک قدیمی بستی ہے پاکستان بننے سے پہلے کی آباد ہے اس قصبے نما بستی میں ہندو کی املاک اب بھی موجود ہیں مخلوط قوموں پر مشتمل یہ قصبہ گھلو ببر لوہار دایے چانڈیے بوڈے میراثی پاولئ لوہاچ کوریے جھنڈیر موچی ترکھان بلوچ قصائی کھوجے سامٹیہ اڑوال قریشی جھبیل سید چڑھوائیے سنارے مہاجر اور کچھیلا برداری آباد ہیں۔ کچھیلا قوم دو بستیوں پر مشتمل دو حصوں میں بانٹی ہوئی ہے کاشتکاری اور مال مویشی پالنے کے علاؤہ کاروبار افراد ہیں ۔

حوالہ جات ترمیم