نجی ملکیت کا یہ ہسپتال کراچی کے علاقے بلوچ کالونی کے نزدیک کراچی ایڈمنسٹریشن سوسائٹی میں واقع ہے۔