بس بار
دهاتی بکس (box) کے اندر فیزوں کی تعداد کے مطابق ایلومینیم یا کاپر کی پتریاں لگی هوتی هیں، جنهیں بس بار (bus bar) کہتے هیں . سنگل فیز سپلائی کے لیے دو اور تهری فیز سپلائی کے لیے چار بس بار استعمال کی جاتی ہے۔ بس بارز کو چینی مٹی کے انسولیٹر پر نصب کیا جاتا ہے۔
بس بار (Busbar) دهاتی پتریاں هوتی هیں جو کے الیکٹرک وائرنگ استعمال هوتی هیں یه ذیاده تر کاپر اور سلور کی بنی هوتی هیں . ان کو گهریلو اور پاور وائرنگ میں استعمال کرتے هیں یه اس لیے استعمال کرتے هیں که مستقبل میں لوڈ بڑهانے کی صورت میں اس سے کنکشن کیا جا سکے .
ویکی ذخائر پر بس بار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی ذخائر پر بس بار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |