بشر پیمائی
بشر پیمائی (عربی سے بشر یعنی انسان اور سنسکرت سے پیمائی یعنی پیمائش کرنا۔ انگریزی: Anthropometry) ایک طبیعی علم ہے جس میں انسانوں کی جسمانی اقسام کو سمجھنے کے لیے اُن کی پیمائش کی جاتی ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر بشر پیمائی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |