بصریاتی انجینئری یا بصری انجینئری (optical engineering)، مطالعہ کی ایک ایسی شاخ جس کا دائرۂ کار بصریات (optics) کے اطلاقات ہیں .