بصری لغت سے مراد ایسی لغت ہے جس میں مفہوم کی وضاحت تصویر یا تصاویر استعمال ہوتی ہیں۔ اس سے الفاظ یا فقرے کی وضاحت زیادہ بہتر طریقے سے ہو سکتی ہے۔