Adventists

مسیحیوں کے بعض فرقوں کا اعتقاد ہے کہ یسوع مسیح (عیسیٰ) کا دوبارہ ظہور ہوگا۔ ان میں سب سے مشہور ایڈونٹسٹ دوم اور سات روزہ ایڈونٹسٹ ہیں۔ اول لذکر فرقے کا آغاز 1831ء میں اور مؤخر الزخکر کا 1844ء میں ہوا۔

حوالہ جات

ترمیم