بلال (فلم)
2015ء کی اینیمشن فلم
بلال (انگریزی: Bilal: A New Breed of Hero) 2015ء کی ایک انگریزی زبان کی تھری ڈی کمپیوٹر انیمیٹڈ ایکشن مہم جویانہ فلم ہے، جب کہ فلم سازی باراجون انٹرٹیمنمنٹ نے کی ہے اور شریک ہدایت کاروں میں خرم علوی اور ایمن جمال شامل ہیں۔ فلم کی کہانی جمال نے لکھی اور منظر نامہ (اسکرین پلے) آلیکس کرونمر، مایكل وولف، خرم الافی، یاسین كامل نے لکھا ہے۔ اس فلم میں جمال کا ہدف جزیرہ نما عرب کے کچھ اہم تاریخی کرداروں کی کہانی بیان کرنا ہے۔
بلال | |
---|---|
(انگریزی میں: Bilal) | |
اداکار | ادیوالی اقباجی جیکب لاٹیمور ایان مکشین ڈیو بی مچل فریڈ ٹاٹاسیور سینتھیا میکولیم چائنہ اینی مکلین ال روڈریگو میک وینگرٹ مائکیل گروس جون کوری تھامس ایان نکولاس |
صنف | تاریخی فلم |
دورانیہ | 109 منٹ |
زبان | انگریزی ، عربی |
ملک | متحدہ عرب امارات |
موسیقی | اتلی ارواسن |
تاریخ نمائش | 9 دسمبر 2015 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آل مووی | v664022 |
tt3576728 | |
درستی - ترمیم |