بلدیو سنگھ سڑکناما (جنم 1942-) پنجابی ناول نگار ہیں۔ بلدیو سنگھ نے ایم.اے.بی.ایڈّ. تک تعلیم حاصل کی اور کچھ عرصہ سرکاری اسکول میں استاد بھی رہے۔ ایک طویل عرصہ ٹرک ڈرا ئیوری کی اور پھر ٹرانسپورٹر بن گئے۔