آپ اردو زبان کی شاعرہ تھیں۔آپ کا تعلق کراچی سے تھا۔

وفات

ترمیم

آپ نے جولائی 2007 ء کو کراچی میں وفات پائی اور آپ کی تدفین بھی کراچی شہر میں ہی کی گئی۔

تصانیف

ترمیم

آپ کا کوئی مجموعۂ کلام شائع نہیں ہوا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفی صفحہ 42