بلورنگاری (انگریزی: Crystallography) کو قلمیات یا بلوریات یا کرسٹل نگاری بھی کہتے ہیں۔ یہ قلم پذیری کے اصولوں، قلموں کی اشکال نیز ساخت وغیرہ کے متعلق تعلیم و تدریس سے متعلق علم ہے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم