بلوڈ بنک : ہسپتال کا نہایت ہی اہم ادارہ ہے یہاں پر خون کو محفوظ کیا جاتا ہے۔ مریضوں کی ضرورت کی بنا پر انہیں فراہم کیا جاتا ہے۔