بلیدی
بلیدی بلادی، بلیدھی بلتھی بردی کے بگڑے الفاظ ہیں اصل میں بلیدی ہیں۔
ڈیرہ غازی خان میں ایک منظم بلوچ تمن۔ یہ بالائی سندھ میں دریائے سندھ کے قریب بردکا خطے اور قلات کے بھی علاقے میں بھی ملتے ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر بلیدی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 73،بک ہوم لاہور پاکستان