بلینچرڈس ٹاؤن سینٹر
بلینچرڈس ٹاؤن سینٹر (انگریزی: Blanchardstown Centre) بلینچرڈس ٹاؤن، ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں واقع آئرلینڈ کے سب سے بڑے شاپنگ سینٹرز میں سے ایک ہے۔ اس کا افتتاح 1996ء میں ہو جبکہ 2004ء میں اس کی توسیع کی گئی۔
مقام | بلینچرڈس ٹاؤن، ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ |
---|---|
متناسقات | 53°23′35″N 6°23′20″W / 53.393°N 6.389°W |
تاریخ افتتاح | 16 اکتوبر 1996 |
مالک | بلیک اسٹون |
دکانوں اور خدمات کی تعداد | 180 |
No. of anchor tenants | 4[1] |
کل خوردہ منزل رقبہ | 120,774 مربع میٹر (1,300,000 فٹ مربع) |
منزلیں | 2 |
پارکنگ | 7,000 |
ویب سائٹ | blanchardstowncentre.ie |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ J Wallace (21 January 2016)۔ "Green Property puts Dublin's Blanchardstown Centre up for sale for in excess of €1bn"۔ CoStar Group - European real estate finance news۔ 08 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2016