بلیک ویب
بلیک ویب عام ویب سائٹوں کے مقابلے میں 97(97)فیصد بڑی ہے۔اس میں تمام غلط کام ہوتے ہیں مثلاً منشیات فروشی, زنا,قتل کی سپاری.بلیک ویب تک رسائ حاصل کرنے کے لیے مخصوص بروسر اور ویب پتہ(www)ضرورت ہوتی ہے۔پاکستان کے ایک دلخراص واقعہ زینب قتل کیس میں شبہ ظاہر کیا گیا کہ اس کے پیچھے بلیک ویب ہے تاہم اس کا ثبوت نہیں مل سکا۔بلیک ویب سے آپ کسی کو آن لائن قتل کروا سکتے ہیں مگر آپ کو اس کے لیے پیسے دینے پڑتے ہیں۔ بلیک ویب پر آپ آن لائن سیکس بھی کروا سکتے ہیں مگر اس کے بھی پیسے دینے پڑے گے۔ بلیک ویب پر آپ ہر غیر انسانی کام پیسے دے کے کروا سکتے ہیں۔