بلیوں کی متوقع زندگی 12 سے 15 سال ہوتی ہے، کچھ 21سال یا اس سے زیادہ کی بھی ہو جاتی ہیں۔[1] امریکا میں 2014 میں متوقع زندگی 79.46 سال تھی۔[2]ایک سالہ بلی کی عمر کا موازنہ اگر انسانی عمر سے کیاجائے تو اس کی عمر 20 سالہ لڑکے کے برابر ہوتی ہے۔ دوسرے سال میں بلی کی عمر مزید 15سال بڑھ جاتی ہے، کچھ سالوں بعد بلی کی عمر کے ہر سال کو 4انسانی سالوں کے برابر شمار کیا جاتا ہے۔ 15سال کی عمر کی بلی 76سالہ انسان کے برابر ہوتی ہے۔[3] ذیل کے دیے ہوئے جدول میں انسانی عمر اور اس کے مقابلے میں بلی کی عمر دی گئی ہے۔

بلی کیلنڈر سال برابر انسانی عمر
1 20
2 24
3 28
4 32
5 36
6 40
7 44
8 48
9 52
10 56
11 60
12 64
13 68
14 72
15 76
16 80
17 84
18 88
19 92
20 96
21 100
22 104
23 108
24 112
25 116
تاریخ میں سب سے زیادہ عمر رسیدہ بلی Creme Puff تھی جو 2005 میں 38 سال 3 دن کی عمر میں مری[4]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "What is the life span of the common cat?" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cats.about.com (Error: unknown archive URL), About.com .
  2. CIA - The World Factbook -- Rank Order - Life expectancy of humans at birth آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL).
  3. "Cats Age Conversion Chart" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cats.about.com (Error: unknown archive URL), About.com .
  4. "Oldest cat ever"۔ Guinness World Records۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2015 

بیرونی روابط ترمیم