بلی کا کاٹنا
بلی کے کاٹنے (انگریزی: Cat bite) گر صحیح علاج نہ ہوتومستقل معذوری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ۔اگر چہ کتے 60سے 90فیصد تک لوگوں کو کاٹتے ہیں لیکن بلی کے کاٹنے سے انفیکشن کا خطرہ 2 گنا زیادہ ہوتا ہے۔ایسا نہیں کہ بلیاں گندی ہوتی ہیں ۔ بلکہ تمام جانوروں کے منہ میں بیکٹیریا ضرور ہوتا ہے۔بلیوں کی دانت بہت تیز ہوتے ہیں اور جسم کے اندر تک زخم کردیتے ہیں اور یوںان کے بیکٹیریا جسم کے زیادہ اندر تک پہنچ جاتے ہیں۔[1] [2]
چھوٹے کاٹنے وہ ہوتے ہیں جس میں بلی کے دانت جلد میں داخل نہیں ہوتے ہیں یا اگر ہوتے ہیں تو یہ سطحی طور پر ہوتا ہے۔ ان کا علاج براہ راست گھر پر کیا جا سکتا ہے۔ گہرے یا شدید کاٹنے کیا وہی ہیں جس میں بلی کے دانت جسم کے کسی حصے میں گہرے زخموں کی وجہ سے ہیں۔ ان زخموں میں خون بہہ سکتا ہے جو رکتا نہیں ہے۔[3] دونوں ہی صورتوں میں کئی بار ٹیکے کی بھی صلاح دی جاتی ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.urdunews.com/node/19881#:~:text=%D9%84%D9%86%D8%AF%D9%86%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94,%D8%A7%D9%88%D8%B1%20%D9%85%D9%88%D8%A7%D8%AF%20%D8%AC%D9%85%D8%B9%20%DB%81%D9%88%D8%B3%DA%A9%D8%AA%D8%A7%20%DB%81%DB%92%DB%94
- ↑ https://ur.hanna-maria.com/cat-bites-what-every-cat-owner-needs-to-know-266[مردہ ربط]
- ↑ https://www.notigatos.es/ur/como-tratar-la-mordedura-de-gato/