بمبئی کواڈرینگولر ایک بااثر کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو بمبئی ، برطانوی ہندوستان میں 1892-93ء اور 1945-46ء کے درمیان منعقد ہوا۔ [1] دوسرے اوقات میں اسے پریزیڈنسی میچ ، بمبئی ٹرائینگولر اور بمبئی پینٹنگولر کے نام سے جانا جاتا تھا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Kazi، Abid Ali (24 دسمبر 2015)۔ "History of First Class Cricket |"