بنت الوقت (جاسوسی ناول)
بنت الوقت (دی ڈوٹر آف ٹائم) جوزفین ٹائی کا 1951ء کا ایک جاسوسی ناول ہے۔ جو انگلینڈ کے بادشاہ رچرڈ سوم کے مبینہ جرائم کے متعلق ایک جدید پولیس افسر کی تحقیقات سے متعلق ہے۔ یہ جاسوسی ناول اس مصنفہ کی آخری تصنیف تھی۔ 1990ء میں برٹش کرائم رائٹرز ایسوسی ایشن کی فہرست ٹاپ 100 کرائم ناولز میں اس کو پہلا نمبر حاصل تھا۔ [1] 1995ء میں اسے امریکا کے مسٹری مصنفین کے ذریعہ مرتب کردہ آج تک کے بہترین سو پر اسرار ناولوں میں چوتھی جگہ ملی۔
بنت الوقت (جاسوسی ناول) | |
---|---|
(انگریزی میں: The Daughter of Time) | |
اصل زبان | برطانوی انگریزی |
موضوع | رچرڈ سوم شاہ انگلستان |
ادبی صنف | جرم پر مبنی ناول |
تاریخ اشاعت | 1951 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Susan Moody، المحرر (1990)۔ 100 Top Crime Novels Selected by the Crime Writers' Association۔ London۔ ISBN:0-904030-02-4
{{حوالہ کتاب}}
:|work=
تُجوهل (مساعدة)صيانة الاستشهاد: مكان بدون ناشر (link)