قحطانی عربوں کا ایک مشہور قبیلہ جو قدیم زمانے میں یمن میں آباد تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت سے بہت پہلے ان لوگوں نے جنوبی حجاز اور صوبہ عسير۔ حضور کے جد اعلیٰ بارق نے بنو بارق کو مکے سے نکال کر اپنا اقتدار قائم کر لیا۔