بوجدور
بوجدور (انگریزی: Boujdour) مغربی صحارا کے متنازع علاقے کا ایک شہر ہے، جو کیپ بوجدور کے قریب ہے۔
بوجدور | |
---|---|
شہر | |
Boujdour | |
متناسقات: 26°07′59″N 14°28′01″W / 26.13306°N 14.46694°W | |
Territory | مغربی صحارا |
علاقہ | العیون ساقیہ الحمرا |
صوبہ | صوبہ بوجدور |
رقبہ | |
• کل | 62.49 کلومیٹر2 (24.13 میل مربع) |
آبادی (2014)[1] | |
• کل | 42,651 |
• کثافت | 680/کلومیٹر2 (1,800/میل مربع) |
ویب سائٹ | communedeboujdour |