بوسارڈ رام جیٹ
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
بوسارڈ مکبس نفاثہ (bussard ramjet) خلائیہ دسر یا spacecraft propulsion کے لیے پیش کیا جانے والا ایک نظریاتی طریقۂ دسر ہے جس کو 1960ء میں Bussard نے پیش کیا۔ یہ نظریاتی طریقہ اصل میں خلائی پرواز کے بین النجمی (interstellar) سفر کو ممکنات کے دائرے میں لانے کی ایک کوشش ہے جس میں مکبس یا ram اپنے گرد کے بین النجمی واسطہ سے hydrogen کو مجتمع و کثیف کرتا ہے اور اس کثیف مادے پر نویاتی ائتلاف کا عمل شروع کیا جاتا ہے جس سے بننے والی توانائی کو مقناطیسی میدان کی مدد سے سفر کی سمت کے مخالف سمت میں عادم (exhaust) کیا جاتا ہے تاکہ وہ خلائیہ کو دھکیل سکے۔