بوسال، (انگریزی زبان میں : Bosel) قرون اولی کے ایک اسقف کا نام ہے۔

بوسال
اسقف ووستر
پیشروکوئی نہیں
جانشینافتفور
وفات691ء کے بعد

یہ 680ء میں ووستر کا اسقف بنا۔ اس کے بعد 685ء میں اس نے شاہی گرامر اسکول ووستر کی بنیاد رکھی، جو اپنے طرز کا برطانیہ کا سب سے پرانا اور قدیم اسکول ہے۔ یہ ووستر کا پہلا اسقف اور جامع کلیسا ووستر کا پہلا سربراہ تھا۔

بوسال نے سال 691ء میں اسقف کے عہدے سے استعفاء دے دیا اور اس کے کچھ دنوں بعد اس کا انتقال ہو گیا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Fryde, et al. Handbook of British Chronology p. 223
  • Fryde, E. B.; Greenway, D. E.; Porter, S.; Roy, I. (1996)۔ Handbook of British Chronology (Third revised ایڈیشن)۔ Cambridge: Cambridge University Press۔ ISBN 0-521-56350-X  Cite uses deprecated parameter |coauthors= (معاونت)

مزید دیکھیے

ترمیم
مناصب رومن کیتھولک
نیا عہدہ اسقف ووستر
680ء–691ء
مابعد