بوسونیڈز
بوسونیڈز (Bosonids) ایک شاہی خاندان تھا۔ خاندان کیرولنجین کے دور میں ان میں سے کئی کاؤنٹ، ڈیوک، بشپ اور نائیٹ تھے۔ خاندان کیرولنجین سے شادیوں کے بعد ان میں سے فرانکیا کے بادشاہ اور شہنشاہ بنے۔