Boomerang

بومر ینگ

ایک چپٹا اور خمدار ہتھیار جسے آسٹریلیا کے قدیم باشندے شکار اور جنگ میں استعمال کرتے ہیں۔ لکڑی کا ہوتا ہے اس کو پھینکنے کے لیے مشق و مہارت کی ضرورت ہے۔ نشانے پر نہ لگے تو چکر کھا کر واپس پھینکنے والے کی طرف آجاتا ہے۔