بونسائی
بونسائی پودوں کی آرائیش کا ایک جاپانی طریقہ کار ہے۔ اس میں خاص قسم کے پودوں کی اس طرح کانٹ چھانٹ کی جاتی ہے کہ وہ قد میں تو چھوٹے ہی رہ جاتے ہیں مگر بناوٹ اور ساخٹ میں بڑے درختوں کی ہی طرح دکھائی دیتے ہیں۔ یہ بونے درخت بہت خوبصورت لگتے ہیں۔ جاپان کی ثقافت میں بونسائی کی خاص اہمیت ہے۔
ویکی ذخائر پر بونسائی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |