بوٹا سنگھ برطانوی فوج کا ایک سابق فوجی تھا جو دوسری جنگ عظیم کے دوران میں لارڈ ماؤنٹ بیٹن کی کمانڈ میں برما کے محاذ پر لڑا تھا۔[1]بوٹا سنگھ پاکستان اور بھارت میں اپنی دُکھی داستان محبت کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس نے 1947 میں تقسیم ہند کے وقت ہونے والے بلووں میں ایک مسلمان لڑکی زینب کی جان بچائی تھی۔

بوٹا سنگھ
معلومات شخصیت
مقام پیدائش ضلع جالندھر، پنجاب، برطانوی راج
وفات فروری 1957 19
شاہدرہ، پاکستان
مدفن میانی صاحب قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام شہید محبت بوٹا سنگھ
زوجہ زینب
اولاد تنویر کور (بعد میں سلطانہ)
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت دُکھی داستان محبت کی وجہ سے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Silver lining in the clouds of Partition"۔ TribuneIndia.com۔ دی ٹریبیون۔ 17 اپریل 1999۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2013