بوہیمین گروو (Bohemian Grove) بوہیمیا ایونیو، مونٹی ریو، کیلیفورنیامیں ایک 2،700 ایکڑ (1،100 ہیکٹر) رقبہ پر مبنی ایک کیمپ گراؤنڈ ہے۔[1][2] بوہیمین گروو فری میسنری سرگرمیوں کی وجہ سے خبروں میں آتا ہے۔

بوہیمین گروو
Bohemian Grove
موسم گرما، 1967 اولز نیسٹ کیمپ میں. میز کے گرد، بائیں سے دائیں: پریسٹن ہوچکس، رونالڈ ریگن، ہاروی ہینکاک (کھڑے ہوئے)، رچرڈ نکسن، گلین ٹی سی بورگ، جیک سپارکس، (نامعلوم فرد)، (نامعلوم فرد)، ایڈون ڈبلیو پاولی.
مقام20601 بوہیمین ایونیو، مونٹی ریو، کیلیفورنیا
متناسقات38°28′05″N 123°00′10″W / 38.468091°N 123.002671°W / 38.468091; -123.002671
زمین2,700-ایکڑ (1,100 ہیکٹر)
سالانہ حاضریabout 2,500
مشتغلبوہیمین کلب
قائم1878ء (1878ء)

حوالہ جات ترمیم

  1. Philip Weiss. "Masters of the Universe Go to Camp: Inside the Bohemian Grove". Spy Magazine. November 1989.
  2. "Peter Martin Phillips, A Relative Advantage: Sociology of the San Francisco Bohemian Club], 1994."۔ 18 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2014 

بیرونی روابط ترمیم

فری میسنری