بى جى تورك
اس مضمون کے عنوان میں غیر اردو حروف تہجی استعمال ہوئے ہیں۔ ان حروف کی وجہ سے صارفین کو مقالہ تلاش کرنے اور دوسرے مقالات میں اس کا ربط دینے میں دشواری کا احتمال ہے۔
غیر اردو حروف: ى | ى | ك {{{2}}} |
بلغاروی ترکی خبر رساں ایجنسی (BG-TURK / بى جى تورك) - ترکی زبان میں ایک نجی ملکیت یافتہ بلغاروی خبررساں ایجنسی جو بلغاریہ کے متعلق آن لائن خبریں شائع کرتی ہے۔
مارچ 2003 میں اپنے آغاز کے بعد سے ایجنسی کی ویب سائیٹ کو روزانہ ایک ہزار سے زائد قارئین ملاحظہ کرتے ہیں جن میں سے بیشتر کا تعلق ترکی، بلغاریہ اور یورپی یونین کے ممالک سے ہے۔
بلغاروی ترکی خبر رساں ایجنسی (BG-TURK) خبروں، بلغاروی اخبارات کا ترکی زبان میں خلاصہ اور اندراج پر مبنی فورم پیش کرتی ہے۔
بلغاریہ کی بعض نامور خبری ویب سائیٹیں اور اخبارات BG-TURK کو ایک خبری ذریعے کے حوالے سے استعمال کرتے ہیں۔
ویب سائیٹ کا پتہ ہے: بى جى توركآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bg-turk.com (Error: unknown archive URL)