بیضاء بنت عبد المطلب
(بيضاء بنت عبد المطلب سے رجوع مکرر)
البیضاء ام حکیم یہ رسول اللہ ﷺ کے والد عبد اللہ کی سگی بہن تھیں ان کی والدہ فاطمہ بنت عمروتھیں جبکہ یہ عثمان ذو النورین کی والدہ ام ارویٰ کی والدہ تھیں[1] یہ كريز بن ربيعة بن حبيب بن عبد شمس کے نکاح میں تھیں[2] ان کے بیٹے کانام عامر تھا جو فتح مکہ کے دن مسلمان ہوا ان کے بیٹے عبد اللہ بن عامر صحابی تھے جسے عثمان غنی نے خراسان کا گورنر بنایا [3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الأغصان الندیہ شرح الخلاصۃ البهیہ،مؤلف: ابو اسماء محمد بن طہ ،ناشر: دار ابن حزم للطباعۃ والنشر والتوزيع، القاهرہ - دار سبل السلام
- ↑ السيرة النبویہ وأخبار الخلفاء،مؤلف: ابو حاتم، الدارمی، البُستی،ناشر: الكتب الثقافیہ بيروت
- ↑ رحمۃ اللعالمین،جلد دوم صفحہ 348 قاضی سلیمان منصور پوری،مرکز الحرمین الاسلامی فیصل آباد،2007ء