بٹ ٹورنٹ (BitTorrent) دراصل ایک ہمتا بہ ہمتا ملف تشارکی (peer-to-peer file sharing) دستور ہے جو معطیات کی ضخیم مقدار کو انٹرنیٹ پر تقسیم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

اِسے برنامہ ساز برام کوہن نے اپریل 2001ء میں تیار کیا۔