مسیحی معماری میں بپتستَری یا اِصطَباغ خانَہ (قدیم فرانسیسی baptisterie؛ لاطینی baptisterium؛ یونانی βαπτιστήριον، 'نہانے کی جگہ) بپتسمہ کے برتن کے ارد گرد کی ایک الگ مرکزی ساخت ہے۔ یہ جگہ گرجا گھر کا ایک حصہ ہوتی ہے، پہلے دور میں یہ ایک الگ عمارت ہوا کرتی تھی جہاں بپتسمہ دیا جاتا تھا۔[1]

زیکا میں واقع ایک بپتستَری نزد کرالیئوو، سربیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Baptistery, merriam-webster dictionary