بپھوتھاٹسوانا
باپھوتھاٹسوانا (انگریزی: Bophuthatswana) ( مطلب : ٹسوانا لوگوں کا اتحاد) ، سرکاری طور پر جمہوریہ باپھوتھا ٹسوانا ، ایک بنتوستان تھا ، جو جنوبی افریقا میں ٹسوانا قومیت کے لوگوں کے لیے قائم کیا گیا تھا ، اس کا صدرمقام مماباتھو شہر تھا ۔
جمہوریہ بپھوتھاٹسوانا Republic of Bophuthatswana Repaboleki ya Bophuthatswana Republiek van Bophuthatswana | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1977–1994 | |||||||||
شعار: | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
حیثیت | بنتوستان (برائے نام پارلیمانی جمہوریت) | ||||||||
دار الحکومت | ممباتھو | ||||||||
عمومی زبانیں | سوانا انگریزی ایفریکانز | ||||||||
صدر | |||||||||
مقننہ | پارلیمان | ||||||||
• پارلیمان | صدر اور قومی اسمبلی | ||||||||
• قومی اسمبلیc | 24 علاقائی نمائندےd 12 غیر ووٹنگ ماہرینd, e 72 منتخب اراکین پارلیمان | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• خود حکومت | 1 جون 1972 | ||||||||
• | 6 دسمبر 1977 | ||||||||
• فوجی بغاوت | 1988 | ||||||||
• فوجی بغاوت | 1990 | ||||||||
• بغاوت / فوجی بغاوت | 1994 | ||||||||
• | 27 اپریل 1994 | ||||||||
رقبہ | |||||||||
1980[1] | 44,109 کلومیٹر2 (17,031 مربع میل) | ||||||||
آبادی | |||||||||
• 1980[1] | 1323315 | ||||||||
• 1991[2] | 1478950 | ||||||||
کرنسی | جنوبی افریقی رانڈ | ||||||||
| |||||||||
|
تاریخی طور پر باپھوتھاٹسوانا پہلا علاقہ یا بنتوستان تھا جس نے اپنی آزاد ریاست کا اعلان کیا ۔ 1994ء میں اس کو دوبارہ جنوبی افریقا میں شامل کر لیاگیا اور اس کے علاقے کو نئے صوبوں اورینج فری سٹیٹ ( اب فری سٹیپ) شمال مغربی صوبہ اور مشرقی ٹرانسوال ( اب مپومالانگا) میں بانٹ دیا گیا ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Sally Frankental، Owen Sichone (2005-01-01)۔ South Africa's Diverse Peoples: A Reference Sourcebook۔ ABC-CLIO۔ صفحہ: 187۔ ISBN 978-1-57607-674-3۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2013
- ↑