بکریہ یا بکریت ایک اسلامی اصطلاح جو شیعہ علما ابو بکر کے پیروکاروں کے لیے استعمال کرتے تھے اور موجودہ دور میں بھی کئی شیعہ یہ اصطلاح سنیوں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
جن علمائے شیعیت نے یہ اصطلاح استعمال کی اُن میں ابن بابویہ،[1] شیخ مفید،[2] شیخ طوسی،[3] اور کئی دیگر شامل ہیں۔