زیادہ تر گوجر خان، کہوٹہ، جہلم اور چکوال میں ہیں، پنوار راج پوت ہونے کے دعوے دار ہیں، پرانا تعلق جموں سے بتاتے ہیں۔ انھیں منہاس راج پوت بھی قرار دیا جاتاہے۔ ضلع راول پنڈی، مری اور کوٹلی ستیاں میں ان کے کئی گاؤں ہیں۔ تحصیل کلرسیداں میں ان کے نام کا ایک گاؤں بھی ہے۔