بگولا
طوفان گرد و باد یا بگولا (انگریزی: Tornado) ہوا کے طوفان کو کہتے ہیں۔ یہ طوفان جو چکر کھاتے ہوئے بڑھتے اور دھنوارے کی طرح کالے بادل سے زمين کی طرف اترتے دکھائی دیتے ہیں۔ اس ميں ہوا کی رفتار 300 ميل فی گھنٹہ تک پہنچ جاتی ہے- اس طوفان کا موسم عموماً مارچ سے اگست کے مہينوں کے درمیان رہتا ہے، ليکن ایسے طوفان کسی بھی وقت آ سکتے ہيں-