بگڑو
بگڑوں درہ بیرتی سے آگے کچھ 8 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔اس درہ میں بھی شہبازخیل رہتے ہیں۔یہاں کے اکثر شہبازخیل بیرتی والوں کے چچاذاد بھائی ہیں جن کی کچھ جائدادیں بگڑوں میں ہونے کی وجہ سے 65 سال پہلے بیرتی سے یہاں منتقل ہوئے تھے۔ یہا کے مشہور لوگ میاں سید ملک،گوھر ملک اور عمران ملک تھے جن کی اولادوں میں پھر نعمت ملک ،نوشیر ملک اور جان محمد عرف جانئ ملک تھے۔اب یہ سب وفات ہو گئے ہیں۔ان کی اولاد میں مشہور لوگ ملک لیاقت علی خان،مولانا سیراج الدین اور فضل رحمن ہیں۔اس درہ کے آخری کچھ حصے میں ملاخیل بھی ہیں جن کا تعلق کرنگ سے ہے۔شہبازخیل کے جو لوگ بیرتی سے بگڑوں میں آباد ہوئے ہیں یہ دوسروں کے بنسبت زیادہ ادب والے اور زبان کے پکے ہیں۔اور انکا سیاسی اثرورسوخ بھی زیادہ ہے۔