بگ برتھا ایک گائے تھی، جس کے پاس کئی گینیز ورلڈ ریکارڈ تھے۔ وہ طویل العمر ترین گائے تھی۔ اپنی 49 ویں سالگرہ سے 3 ماہ پہلے فوت ہوئی۔ 17 مارچ 1949 کو پیدا ہونے والی برتھا 31 دسمبر 1993 کو فوت ہوئی۔ اس نے اپنی زندگی میں 39 بچھڑؤں کو جنم دیا۔ اپنی زندگی میں اس نے کینسر ریسرچ اور دوسرے فلاحی کاموں کے لیے 75 ہزار ڈالر جمع کیے۔

حوالہ جات

ترمیم