بھاؤ گھسیٹ پور
بھاؤ گھسیٹ پور ضلع گجرات کے بڑے دیہاتوں میں سے ایک دیہات ہے جو نہر اپر جہلم کے ساتھ واقع ہے تحصیل کھاریاں سے تقریباً سترہ کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے اور قریبی شہر ڈنگہ ہے قریبی گاؤں کے لوگ بھی کام کرنے بھاو ہی آتے ہیں اور یہ تقریباً قیام پاکستان سے قبل کا گاؤں ہے