بھارت میں بچہ کشی
بھارت میں قدیم زمانے سے ہی بچہ کشی کی جارہی ہے اس کی ایک بڑی وجہ بھارت میں بسی قدیم زمانے سے رہنے والی جہالت ہے ۔ جہالت انسان کو انسان سے جانور بنا دیتی ہے ۔ بھارت جیسا ملک جو اپنے آپ کو سیکولر کہتا ہے اس ملک میں موجود ہندو ازم کی ایک دیوی جس کا نام ماتا کالی ہے اس کے نام پر قدیم زمانے سے ہی کئی بچوں کو زبحہ کیا گیا ہے ۔ اس کے علاؤہ اس دیوی کے سامنے انسانوں کی بلی بھی دی جاتی ہے ۔ یہ بڑا ہی غیر مہذب طریقہ ہے ۔ پردھان منتری نریندر مودی نے اس کے لیے آواز اٹھائی تھی مگر وہ ناکام رہے ۔ اور بھارت میں اس کو روکا نہیں گیا ۔ اب بھارت میں جدید طریقے سے مشینوں کے ذریعہ بچہ کشی کی جاتی ہے جو بڑا ہی بے رحمانہ عمل ہے ۔ اگر اس کو روکنا ہے تو بھارت کو 1400 سال پیچھے جانا پڑے گا تاکہ وہ پیغمبر محمد کو دیکھے اور ان کے کام سے سبق لیں کہ انھوں نے کس طرح بہت ہی کم سالوں میں اس رسم کو پورے عرب سے ہی ختم کر دیا۔ اس کی مدد سے وہ بھارت سے بھی اس رسم کو ختم کرسکتیں ہیں ۔ از قلم شیبان فائز شیخ احمد حسین