بھارت میں کرپشن ایک ایسا مسئلہ ہے جو ملکی معیشت و اقتصادیات کو مرکزی، ریاستی اور مقامی حکومتی اداروں کے اندر سے بہت ساری جہات سے متاثر کرتا ہے۔ اس سے نہ صرف یہ کہ معیشت نئی بلندیوں کی طرف گامزن ہونا مشکل ہو گئی ہے بلکہ شدت کی اس کرپشن کی وجہ سے ملکی ترقی بھی جامد ہو گئی ہے۔[1] سال 2005ء میں ٹرانسپیرینسی انٹرنیشنل کی ایک مطالعاتی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ 62% بھارتی شہری اپنا کام کروانے کے لیے کسی نہ کسی مقام پر سرکاری اہلکاروں کو رشوت ضرور دیتے ہیں۔[2][3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Nirvikar Singh (19 December 2010). "The trillion-dollar question". The Financial Express. Archived from the original on 29 November 2012.
  2. Transparency International – the global coalition against corruption، Transparency.org، 24 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2011 
  3. "India Corruption Study 2005: To Improve Governance: Volume I – Key Highlights New Delhi" (PDF)۔ Transparency International India۔ 30 June 2005۔ صفحہ: 1–3۔ 11 اگست 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ